جنابت کی حالت میں کھاناکھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:778 سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟ جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے! البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ  کهانا پیناچاہیے  توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ  کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر  و افضل هے. مزید پڑھیں

غیر مسلم کو اسلام کی دعوت دینے کی غرض سے دوستی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ میں 1۔ ایک شخص غیر مسلم لڑکی سے دوستی رکھتا ہے اس نیت سے کہ ان کو سلام  کی طرف   لائے   تو یہ کیسا شریعت  میں اور   انکے ساتھ  کھانا پینا  اور اپنے مذھب   کی باتیں بتانا اور وہ غیر مسلم   مذھب  (اسلام)   کی باتوں  پر عمل مزید پڑھیں

کیا آپ ﷺ کی اونٹنی کانام ” القصویٰ اور ” عضباء ہے

سوال: کیا آپ ﷺ  کی اونٹنی   کانام ”  القصویٰ  اور ” عضباء  ہے ؟  جواب :  جی ہاں ! یہ آپ ﷺ  کی ا ونٹنی   قصویٰ  ہجرت  کے وقت  آپ ﷺ کے ساتھ  تھی۔   اور عضباء آپ ﷺ کے وصال  کے بعد اس اونٹنی   نے صدمے  سے کھانا پینا چھوڑ  دیا تھا یہاں تک کہ مزید پڑھیں

دوران عدت گھر سے نکلنا

فتویٰ نمبر:426 سوال: عورت وفات کی عدت میں ہو تو کیا وہ job پر جاسکتی ہے یا نہیں؟  جواب: عورت اگر وفات کی عدت میں ہو اور اس کے پاس کھانے پینے کا انتظام نہ ہو اور نہ کوئی مدد کرنے والا ہو اور مزدوری کے بغیر چارہ نہ ہو تو job کے لئے دن مزید پڑھیں