حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :پہلی قسط

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ :پہلی قسط رسول اللہﷺکے جلیل القدرصحابی ، خلیفۂ سوم امیرالمؤمنین ذوالنورین حضرت عثمان بن عفان ؓ کی ولادت رسول اللہﷺکی ولادت باسعادت کے چھ سال بعد مکہ میں ہوئی،قبیلۂ قریش کے مشہورخاندان ’’بنوامیہ ‘‘ سے تعلق تھا،سلسلۂ نسب پانچویں پشت میں عبدمناف پررسول اللہﷺکے نسب سے جاملتاہے،مزیدیہ کہ مزید پڑھیں