وضوکرنے کا طریقہ

وضوکرنے کا طریقہ وضو کرنے والے کو چاہیے کہ وضو سے پہلے طہارت کی نیت کرے، بغیرنیت کے وضو کا ثواب نہ ہوگا،اگرچہ وضو ہوجائے گا۔ وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرکے کسی اونچی جگہ بیٹھے تاکہ چھنٹیں نہ پڑیں، وضو شروع کرتے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم کہے،پھر سب سے پہلے تین مزید پڑھیں