شبینہ کا کیا حکم ہے

سوال :شبینہ کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:243 الجواب حامدًا ومصلّياً قرآن پاک کا سننا اور سنانا بڑے اجر و ثواب کا کام ہے بالخصوص رمضان المبارک میں اس کا اہتمام کرنا اوربھی زیادہ ثواب کی بات ہے کیونکہ یہ نیکیوں کا مہینہ ہے اور قرآن کریم کا اس کے ساتھ ایک خاص ربط بھی مزید پڑھیں