خواب میں اسٹابری کھانا

اسٹابری: اسٹابری صحت کے لیے مفید ہے لیکن ترش ہوتی ہے۔ اس لیے عورت کے لیے تو اچھا ہے۔ خوشی ملے گی۔ جبکہ مرد دیکھے تو تھوڑی پریشانی آسکتی ہے۔

خواب میں آلوچہ دیکھنا

آلوچہ:  اپنے موسم  پر سرخ  یا سیاہ  آلو بخارا  دیکھنا  مال ملنے  کی دلیل ہے  اور بے موسم  دیکھنا  زرد  دیکھنا  ٖ بیماری  کی علا مت  ہے۔  ترش  آلو بخارا  عورتوں  کے لیے دیکھنا اچھا ہے ۔