سودی کاروبار میں ملوث شخص سے تنخواہ یا حق خدمت لینے کا حکم

سوال: جولوگ سودی کاروبار میں ملوث ہو ان سے تنخواں یاحق الخدمت لینا کیساہے؟ جواب: اگرمذکورہ شخص کی حلال آمدنی زیادہ ہے تو اس کے پاس بطور اجرت کام کرنے کی گنجائش ہےاوراگراس کی آمدنی حلال و حرام میں برابر ہویا حرام آمدنی زیادہ ہو لیکن وہ اجرت حلال مال سے دے تو اس کے مزید پڑھیں

دین کے کاموں کی اجرت لیناکیسا ہے؟

 سوال :دین کے کاموں کی اجرت لینا کیسا ہے ؟ مثلاً نماز پڑھانا، درس دینا تدریس کرنا وغیرہ ۔ فتویٰ اور تقویٰ دونوں بتا دیجئے ۔الجواب حامدا ومصلیا :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اجرت علی الطاعات ( یعنی امامت،اذان،تعلیمِ قران پر تنخواہ لینا) فقہاء کے ہاں مشہور مسئلہ ہے،اس مسئلہ میں علماء کے دو دور پائے جاتے ہیں۔حضراتِ متقدمین مزید پڑھیں

کمپنی اور شرکت  

فتویٰ نمبر:533 سوال:  3 شرکاء نے کمپنی بنائی۔ طے یہ پایا کہ  دو شریک  فقط  سرمایہ کاری  کے بقدر  نفع میں شریک ہوگا ۔ جو دو شریک عمل  کریں گے  وہ بھی سرمایہ  کاری  کے بقدر  نفع  میں شریک  ہوں گے  ،لیکن  اس کے ساتھ ساتھ کمپنی   میں کام   کرنے کی اجرت  بھی لیں گے مزید پڑھیں

سودی بینک سےریٹائرڈ ہونے کے بعدپینشن کے ملنےکاحکم

فتویٰ نمبر:545 سوال:  سودی  بینک  سے  ریٹائر  ڈ ہونے  کے بعد  جو  پینشن  ملتی ہے  وہ اجرت  ہے یا انعام  یا تحفہ  ۔ وہ حلال  ہے یا حرام ؟ جواب : بینک کی ملازمت   شرعا  حرام  اور ناجائز ہے  جب  تنخواہ  حرام  تو ہے  تو  ریٹائر منٹ  کے بعد  ملنے والی  پنشن  بھی حرام  ہے مزید پڑھیں