سودی بینک یا جوئے  خاتمے کے لیے زمین  یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:80 کیا سودی  بینک یا جوئے  خاتمے کے  لیے  زمین یا پلاٹ دینا جائز ہے یا نہیں ؟ المبسوط  للسرخسی  ج 24 ص 26 دارالنوادر  ) الھدایۃ ج 4 ص 485 مکتبہ رحمانیہ ) الجواب حامداومصلیاً  مروجہ  سودی بینکوں کا اکثر کاروبار سود پر مبنی ہوتا ہے  اور جو اہل خانہ میں  مزید پڑھیں

سودی ادارے سے وابستہ شخص سے حق کی وصولی

فتویٰ نمبر:469 سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے کوئی چیز عمر کو فروخت کی۔ عمر کسی سودی ادارے سے وابستہ ہے لہذا عمر نے اس چیز کی قیمت زید کو ادا کر دی۔ آیا اب زید کے لیے اس رقم سے نفع اٹھانا جائز ہے یا نہیں مزید پڑھیں

سودی بینک سےریٹائرڈ ہونے کے بعدپینشن کے ملنےکاحکم

فتویٰ نمبر:545 سوال:  سودی  بینک  سے  ریٹائر  ڈ ہونے  کے بعد  جو  پینشن  ملتی ہے  وہ اجرت  ہے یا انعام  یا تحفہ  ۔ وہ حلال  ہے یا حرام ؟ جواب : بینک کی ملازمت   شرعا  حرام  اور ناجائز ہے  جب  تنخواہ  حرام  تو ہے  تو  ریٹائر منٹ  کے بعد  ملنے والی  پنشن  بھی حرام  ہے مزید پڑھیں