رشتہ کروانے کو کاروبار بنانا اور اس آمدنی کا شرعی حکم 

فتویٰ نمبر:2012 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! آج کل خواتین رشتہ کروانے کا کام کرتی ہیں،رشتہ ہو جانے پر لڑکے اور لڑکی دونوں طرف سے پیسے وصول کرتی ہیں۔کیا یہ پیسے لینا دینا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا  رشتہ کروانے کی اجرت لینا شرعا جائز ہے، بشرطیکہ پہلے سے اجرت طے کرلی جائے، معاملے مزید پڑھیں

چیک فروخت کرنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:184 کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کہ بارے میں کہ میعادی  چیک کی اصل قیمت سے کمی کے ساتھ خرید فروخت کمسن ہے جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلاًپچاس ہزار کاچیک ہےا وردوہفتے کےبعدقابل وصولی ہے ،توقبل ازوقت اس رقم کوحاصل کرنےکےلیے چیک کامالک پینتالیس ہزارہی میں اس چیک مزید پڑھیں

کیاتراویح کی اجرت لیناجائز ہے؟

السلام علیکم مفتی زرولی خان صاحب کا عند العلماء کیا مقام ہے.وہ حفاظ کے لیے تراویح کی اجرت  کو جائز کہہ رہے ہیں اس کے بارے میں ان کا ایک بیان آیا ہے وہ اس ای-میل کے ساتھ منسلک ہے. اس بیان کو سن کر ہمارے بہت سے معتبر،با صلاحیت علماء بھی تراویح کی اجرت مزید پڑھیں

 قصہ حضرت ہود علیہ السلام 

شجرہ نسب: حضرت ہود علیہ السلام کا تعلق قبیلہ عاد سے ہے۔عاد کا نسب یوں ہے : عاداکبر بن عوص بن ارم بن سام بن نوح علیہ السلام ۔ قرآن کریم میں سترہ سے زیادہ مقامات پر حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم “عاد” کا تذکرہ آیا ہے۔حضرت ہود علیہ السلام کا سلسلہ مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

وارث کی رضامندی کے بغیر مکان فروخت کرنا          

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:35 ہماری سوسائٹی ہماری اپنی کالونی میں پلاٹ ،مکان ،فلیٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کا اندارج اور ٹرانسفر زوغیرہ کرتی ہے۔ایسے پلاٹ ،فلیٹ ،وغیرہ (جس کے مالکان انتقال کرگئے ہوں )کی فروخت اورٹرانسفر وغیرہ کرنے سے پہلے ہم تمام ورثاء کی تحقیق کرتے ہیں اورپھر مفتی صاحبان کے فتویٰ حاصل کرکے اس کے مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے

فتویٰ نمبر:639  سوال:کتاب وسنت کی  روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری  یہ طےکرتاہےکہ جوزمین  میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس  فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں

حکومت کے ملازمین کا اپنی جگہ دوسروں کو تنخواہ پر رکھنا اور اسٹاف اور طلبہ کی تعداد زیادہ بتانا

فتویٰ نمبر:516 ہم کو چند مسائل درپیش ہیں میں سو فیصد امید رکھتا ہوں آپ حضرات قرآن وحدیث کی رو سے مسئلہ کا حل کریں ۔ سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت سے پرائمری اسکول ہیں ہر اسکول پر دو تین اساتذہ کرام ہیں اساتذہ ڈیوٹی نہیں کرتے انہوں نے تنخواہ پر پرائیوٹ مزید پڑھیں