جوانی میں سفید بالوں پر خضاب لگانے کا حکم

 سوال : آج کل  کچھ جوانوں  کے بال  قبل از وقت  مرض وغیرہ کی وجہ سے سفید ہوجاتےہیں  ان سفید بالوں  کو اکھیڑنا  یا سیاہ خضاب  لگا کر اس عیب  کو  چھپانا جائز  ہے یانہیں ؟ ا س سلسلے میں  امدادالفتاوی ج  4ص 214 پرایک  سوال  کے جواب میں  حضرت حکیم الامت نو راللہ  مرقدہ مزید پڑھیں

بالوں کو رنگ کروانےاور مشین کے ذریعے سیدھا کروانےکا حکم

مفتی صاحب بالوں کو رنگ کروانا اور ان کو مشین کے ذریعےے سیدھا کروانا جائز ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً مشین کے زریعے بال سیدھے کروانا جائز ہے  باقی بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد مزید پڑھیں

ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان میں استاد طلبہ کو سوال بتائے یاکچھ مدد کرے ۔ یہ طلبہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے ۔ تم تو اس عمر کو پہنچے نہیں جس کو میں پہنچ چکا ہوں۔ میں نے یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت سے ذہین اور قابل طلبہ جن کے ساتھ بڑی توقعات وابستہ مزید پڑھیں

ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان  میں استاد طلبہ کو سوال بتائے  یاکچھ  مدد کرے  یہ طلبہ  کے لیے سخت  نقصان  دہ ہے ۔ تم تو اس عمر  کو پہنچے نہیں  جس کو میں  پہنچ چکا ہوں۔  میں نے  یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت  سے ذہین  اور قابل  طلبہ  جن کے ساتھ  بڑی  توقعات وابستہ  کی مزید پڑھیں

کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے

سوال:کیافرماتےہیں مفتیان  کرام ان مسائل کےبارے میں  کتنےسال کےبچےسےپردہ کرنافرض ہے؟ جواب:جولڑکامراہق ہو(یعنی شہوت کی عمرکوپہنچ چکاہو)اس سےپردہ کرنالازم ہے اور   مراہقت کی حد،ماحول اورنشونماکےلحاظ سےمختلف ہوسکتی ہے علامہ شامی ؒ کی تحقیق کی بناءپر بارہ سال کی عمرکےلڑکےسےپردہ کرناچاہیے۔(۱) چنانچہ فتاوٰی شامی میں ہے: حاشية ابن عابدين – (3 / 35) فَتَحَصَّلَ مِنْ هَذَا: مزید پڑھیں

حافظہ کیلئے دم

فتویٰ نمبر:384 سوال:مفتی صاحب میرے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں میری بیٹیاں دونوں مدرسے میں پڑھتی ہیں اور بیٹے بھی مدرسےپڑھتے ہیں میرا بڑے بیٹے کو ۱۴ سال چل رہا ہے اور وہ حفظ کررہا ہے ۴ سال کی عمر سے ہم نے مدرسے میں بٹھایا تھا اب اسکے والد کے انتقال کو ۵ مزید پڑھیں

ساگرہ پر مبارک باد دینے کی شرعی حیثیت

سوال:یوم پیدائش(سال گرہ) پر مبارک بادی دینی کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ براہ کرم مطلع فرمائیں  جواب:سالگرہ کےموقع پر مبارک باد دینے کا شرعاً کوئی ثبوت نہیں ہے،لہذا اس دن اس کا التزام نہیں کرنا چاہئے، تاہم التزام اور ضروری سمجھے بغیر کبھی کبھار مبار کباد دیدی تو کوئی مضائقہ معلوم نہیں ہوتا کیونکہ مبارک مزید پڑھیں