عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں

بالوں کو رنگ کروانےاور مشین کے ذریعے سیدھا کروانےکا حکم

مفتی صاحب بالوں کو رنگ کروانا اور ان کو مشین کے ذریعےے سیدھا کروانا جائز ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً مشین کے زریعے بال سیدھے کروانا جائز ہے  باقی بزرگ عمرکے افراد کے لیے بالوں میں کالے رنگ کا خضاب لگانا سخت ناپسندیدہ عمل ہے احادیث میں اس پر شدید وعید وارد مزید پڑھیں

خضاب اور ہیر ڈائی کا استعمال

 بنیادی طور پر بالوں کا رنگ دو قسم کا ہوتا ہے۔  ۱- تہہ لگانے والا رنگ (ناخن پالش کی طرح) اس کا حکم ناخن پالش کی ہی طرح ہے۔ یعنی جب تک اسے اتار یا دھو نہ لیا جائے تو وضو غُسل وغیرہ نہیں ہوتا۔ یہ عام طور پر اسپرے کی شکل میں دستیاب ہوتا مزید پڑھیں

حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:735 سوال: حیض کےدنوں میں بالوں میں مہندی لگانایارنگناوغیرہ جائزہے؟           جواب :شرعاًاس میں کوئی حرج نہیں ہے البتہ خالص سیاہ رنگ رنگنادرست نہیں ہے(۲) جیسا کہ عام حالات میں بھی جائزنہیں ہے تاہم اگرطبی اعتبارسےان ایام میں مہندی لگانانقصان دہ ہوتاہوتواس سےاجتناب  کرناچاہیے (۲)كنز العمال في سنن الأقوال والأفعال – (6 / 671) “من خضب مزید پڑھیں

شادی کے موقع پر ابٹن لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:767 سوال:اپٹن لگانا شادی کے موقع پر کیسا ہے؟ جواب: مذکورہ اور اس جیسی غیراسلامی رسم و رواج جائز نہیں ہیں کیونکہ ان میں بہت سے مفسدات موجود ہیں چند ایک یہ ہیں: نامحرم لڑکے لڑکیوں کا بے محابا اختلاط ہلدی جو رزق کی اقسام میں سے ہے اسے ایک دوسرے پر پھینک کر رزق مزید پڑھیں

مردوں کے لیے کالا خضاب لگانے کا حکم

سوال: بوڑھے اور  نوجوان  مردوں  کو سر  اور داڑھی  کے بالوں  میں  کا لی مہندی  لگاناکیسا ہے  ؟ جواب:  سیاہ  خالص  خضاب  کی تین صورتیں  ہیں ۔ 1۔سیاہ  خضاب   کوئی مجاہد  جہاد  کے وقت  لگائے دشمن  پر رعب  طاری کرنے  کے لیے یہ جائز ہے ۔   2۔دھوکہ دینے کے  لئے کہ اپنے آپ کو مزید پڑھیں

شادی کے دن پیلا جوڑا پہننا

فتویٰ نمبر:607 سوال: کیاکوئی عالمہ لڑکی جس دن مہندی لگوائے اپنی شادی کی اس دن پیلا جوڑا پہن سکتی ہے؟ ایسے ہی اس کو شوق ہو ہندؤں کی تقلید مقصود نہ ہو جواب: جائز تو ہے کیونکہ کفار کی نقالی مقصود نہیں ہے- لیکن پھر بھی بچنابہتر معلوم ہوتا ہے کیوں کہ لوگ تو اسے مزید پڑھیں