سورۃ الانعام میں ذکر کردہ توحید کے دلائل

دلائل توحید 1۔اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے!یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں

مصعب اور مسیب نام کا مطلب

سوال: مصعب اور مسیب نام کا مطلب بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب ” مُصعَب “ یہ صحابی کا نام ہے، اس کا معنی ہے”سردار “ یا ” وہ اونٹ جس پر سواری چھوڑ دی گئی ہو“ ۔ __ ” مُسَیّب “ (میم پر پیش،سین پر زبر ، یاء مشدد کے اوپر زبر) اس مزید پڑھیں

ختم قرآن کے موقع پر اور حاجیوں کی آمد پر دعوت کرنا

سوال:میری ایک جاننے والی خاتون جن کا تعلق الھدی سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ختم قرآن پر دعوت کرنا اور حاجیوں کی دعوت کرنا بدعت ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ بدعت ایسے کام کو کہتے ہیں کہ جو قرآن و حدیث یا آثارِ صحابہ سے مزید پڑھیں

عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:–        اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد  واں بھچراں جواب :-       واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے  ہے ،جس  کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں

حیض میں عمرہ اورحج

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:180 مکرمی محترمی حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم اسلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام ان دو مسئلوں کے بارے میں ؟ 1: عورت کرنے گئی اور عمرہ کا احرام باندھا لیکن حیض کی وجہ سے عمرہ ادا نہ کر سکی کہ حج کے ایام شروع ہوگئے تو مزید پڑھیں

دوائی میں حرام اشیاء کا استعمال

سوال:کسی بیماری میں شیر کی چربی یا گدھی کا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟ سائلہ :ام علی  الجواب حامدۃ ومصلیۃ کسی حرام خالص سے یا اس کے جزو سے علاج کرنا عام حالات میں جائز نہیں. ہاں! اضطراری حالت میں کسی حرام چیز کو بطور دوا استعمال کرنا جائز ہے جب کہ مسلمان متقی ماہر مزید پڑھیں

حاملہ جانور کی قربانی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:123 بخدمت جناب  مفتی صاحب  ہم نے غلطی سے قربانی کی غرض سے ایسی گائے خرید لی ہے جس کے پیٹ میں  بچہ ہے ، حصہ داروں میں  چند لوگ قربانی  کرنے پر آمادہ ہیں ،ا ور چند لوگوں کو اعتراض ہے  ۔   برائے مہربانی  ہمیں یہ بتائیں  کہ کیا یہ مزید پڑھیں