خلیفہ دوم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ :قسط نمبر 3

خلیفہ دوم حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ :قسط نمبر 3 عدل وانصاف خلیفۂ دوم امیرالمؤمنین حضرت عمربن الخطاب رضی اللہ عنہ کواس حقیقت کابخوبی احساس وادراک تھاکہ بقاء کارازعدل وانصاف میں ہی مضمرہے،لہٰذاچھوٹے بڑے اورامیروفقیرکی رعایت کے بغیرانہوں نے انصاف کے تقاضوں کی ہمیشہ مکمل پاسداری کی اوراس سلسلے میں رہتی دنیاتک اعلیٰ مثال مزید پڑھیں