حمل ساقط کرنے سے عدت کا حکم

سوال:  ایک عورت  عدت  میں ہے  اس کو حمل  بھی ہے  وہ شادی  کی  عرض  سے 3 ماہ کا حمل  ہے اس کو ضائع  کردیا  تو اس کی عدت  ختم ہوجاتی  ہے یا نہیں ؟

 جواب  :تین ماہ کے حمل میں اگر عضو بن چکا تھا تو اس کے اسقاط سے عدت پوری ہوگئی اور اگرعضو نہیں بنی تھی تو عدت پوری نہیں ہوئی، بلکہ تین حیض گزرنے سے عدت پوری ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں