جنبی یا حائضہ کس صورت میں قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے

سوال:  ناپاک آدمی جنبی یا حائضہ  کن صورتوں میں  قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے  ؟

فتویٰ نمبر:53

 جواب :  حائضہ  یا جنبی کا قرآن  چھونا درست  نہیں ہے ۔ البتہ  اگر قرآن  جزدان  میں یا رومال  میں ہو تو ہاتھ لگاسکتی ہے  ۔ ” لیس لھم  مس المصحف   الا بغلافہ  “

 ( ہدایہ  :1/23)

اپنا تبصرہ بھیجیں