بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟؟ اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔۔۔۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں مزید پڑھیں

طہارت کے بعد اعضا خشک کرنا

سوال: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پوچھنا اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: وضو یا غسل کے بعد رومال سے اعضا کو پونچھنے میں کوئی حرج نہیں البتہ مکمل خشک کرنے کے بجائے کچھ گیلاپن رہنے دینا بہتر ہے تاکہ عبادت کا اثر کچھ دیر باقی رہے۔ َعَن معاذِ بنِ جبلٍ مزید پڑھیں

نماز میں رومال استعمال کرنا

فتویٰ نمبر:888 سوال: السلام علیکم!فلو میں نماز کے دوران نیپکن(رومال) استعمال کرسکتے ہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اگر نماز ميں فلو یعنی ناک سے پانی بہہ رہا ہوتو بہتر ہے کہ رومال یا کسی کپڑے سے پونچھ لیا جائے ، اگر زمین پر ناک کا پانی گرے تو ظاہر ہے کہ جائےنماز آلودہ ہوگی مزید پڑھیں

جنبی یا حائضہ کس صورت میں قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے

سوال:  ناپاک آدمی جنبی یا حائضہ  کن صورتوں میں  قرآن کو ہاتھ لگاسکتی ہے  ؟ فتویٰ نمبر:53  جواب :  حائضہ  یا جنبی کا قرآن  چھونا درست  نہیں ہے ۔ البتہ  اگر قرآن  جزدان  میں یا رومال  میں ہو تو ہاتھ لگاسکتی ہے  ۔ ” لیس لھم  مس المصحف   الا بغلافہ  “  ( ہدایہ  :1/23)