خواب میں آم دیکھنا

آم : پکا ہوا آم دیکھے تو خواب اچھا ہے لیکن اگر پیلا ہو تو تھوڑی مشقت اور پریشانی سے رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ پکا ہوا سبز آم دیکھے تو سہولت کےساتھ رزق ملنے کی طرف اشارہ ہے جتنے آم زیادہ دیکھے اتنی بہتری کی دلیل ہے ۔ البتہ کھٹا آم پریشانی کی طرف اشارہ ہوتاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں