خواب میںﷲ کو دیکھنا

اﷲ:

اﷲ تعالیٰ کو صفت رحمت میں دیکھنے کی تعبیر اچھی ہے جبکہ صفت غضب میں دیکھنے کی تعبیر بری۔

انھم عن ربھم یومئذ لمحجوبون، ولا یکلمھم اﷲ ولا ینظر الیھم یوم القیامۃ۔ للذین احسنوا الحسنی و زیادۃ

اﷲ تعالیٰ نے نظر رحمت سے دیکھا ہے تو روحانی ترقی اور جنتی ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ خوف سے نجات، رزق میں وسعت، دشمنی پر غلبہ حاصل ہوگا۔ جبکہ اگر غصہ اور قہر سے دیکھا ہے تو صاحب خواب سے اﷲ تعالیٰ کی ناراضگی، نافرمانی اور عذاب الٰہی کی علامت ہے۔ (اعاذنا اﷲ منہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں