انار:
انار اگر میٹھا ہے تو دولت اور اولاد کی طرف اشارہ ہے لیکن اگر انار ترش ہو تو مال حرام ملے گا۔ بعض اوقات بیوی بھی مراد ہوتی ہے۔ انار بیچتے ہوئے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ شخص دنیا کو آخرت پر ترجیح دیتا ہے۔
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔