خواب میں انجن دیکھنا

انجن:

گاڑی چلانا سفر کے لیے ہوتا ہے اور سفر باعث برکت و ترقی ہے۔ گاڑی چلانے والا پیچھے بیٹھنے والوں کا ڈرائیور اور ان کا مقتدا بھی ہوتا ہے۔ ان مناسبتوں سے اس کی تعبیر سفر، ملازمت و تجارت میں ترقی سے دی جاتی ہے اور کبھی مقتدا ہونے سے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں