تعارف سورۃ الضحی

نبوت کے بعد شروع شروع میں کچھ دن ایسے گزرے جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وحی نہیں آئی اس پرابولہب کی بیوی نے طعنہ دیا کہ تمہارے پروردگار نے ناراض ہوکر تمہیں چھوڑدیا ہے ،اس پر یہ سورت نازل ہوئی تھی،ضحی عربی میں دن چڑھنے کے وقت جو روشنی ہوتی ہے اس کو کہتے ہیں، اللہ تعالی نے پہلی آیت میں اس کی قسم کھائی ہے اس لئے اس سورت کا نام سورۃ الضحی ہے۔

(توضیح القرآن

اپنا تبصرہ بھیجیں