سورۃ المائدہ میں ذکر کردہ عقائد

1۔عقیدہ تثلیث بھی کفر ہے اور عقیدہ حلول بھی۔غیراللہ کے نام کاذبیحہ شرک فعلی بھی ہے اور حرام بھی ۔{لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ، لَقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّهَ ثَالِثُ ثَلَاثَةٍ وَمَا مِنْ إِلَهٍ إِلَّا إِلَهٌ وَاحِدٌ} [المائدة: 72، 73] 2۔اسلام میں مزید کوئی اضافہ جائز نہیں۔حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں

وحی کی ضرورت واہمیت (گلدستہ قرآن تیسرا سبق)

وحی کی ضرورت واہمیت ناک سے انسان سونگھ سکتا ہے دیکھ نہیں سکتا۔آنکھ سے دیکھ سکتا ہے سونگھ نہیں سکتا۔ہاتھ سے چھوسکتا ہے دیکھ اور سونگھ نہیں سکتا، ذائقہ محسوس نہیں کرسکتا۔زبان سےذائقہ محسوس کرسکتا ہے لیکن سمجھ نہیں سکتانہ دیکھ سکتا یا سونگھ سکتا ہے۔الغرض ہر حاسہ کا ایک خاص کام ہے جس سے مزید پڑھیں

رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت:پہلی قسط

رسالت اوروحی کی ضرورت و اہمیت:پہلی قسط جس طرح انسانی حواس کا ایک خاص کام اور اس کام کی ایک خاص حد ہے کہ اس سے آگے وہ کام نہیں کرتے اسی طرح عقل کا بھی ایک کام ہے جو بہت ہی اعلی ہے لیکن اس کی بھی ایک خاص حد ہے اس سے آگے مزید پڑھیں

اہل تشیع سے تعلق رکھنے والوں سے میل جول کا حکم

سوال:میرے چچا کے بیٹے نے ایک شیعہ خمینی لڑکی سے شادی کی ہے، چچا چچی اور ان کی اولاد سب اس شادی پر دل سے رضامند تھے شادی اور تقریبات میں اکثر خاندان والوں نے شرکت کی ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس کے بعد اب چچا اور ان کے خاندان سے میل جول مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الضحی

نبوت کے بعد شروع شروع میں کچھ دن ایسے گزرے جس میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی وحی نہیں آئی اس پرابولہب کی بیوی نے طعنہ دیا کہ تمہارے پروردگار نے ناراض ہوکر تمہیں چھوڑدیا ہے ،اس پر یہ سورت نازل ہوئی تھی،ضحی عربی میں دن چڑھنے کے وقت جو روشنی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الشوری

یہ حوامیم کے مجموعے کی تیسری سورت ہے،دوسری مکی سورتوں کی طرح اس میں بھی توحید ،رسالت اور آخرت کے بنیادی عقائد پر زور دیاگیا ہے اورایمان کی قابل تعریف صفات بیان فرمائی گئی ہیں اسی ذیل میں آیت نمبر:۳۸ میں مسلمانوں کی یہ خصوصیت بیان فرمائی گئی ہے کہ ان کے اہم معاملات آپس مزید پڑھیں

سُورة الفتح کی فضیلت 

حضرت زید بن اسلم اپنے والد اسلم سے روایت کرتے ہیں کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم رات کو ایک سفر میں جا رہے تھے اور حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے . حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے کچھ پوچھا مزید پڑھیں