ڈاکٹر کاخود کمپنی  سے کمیشن کا مطالبہ  کرنا چند  شرائط کے ساتھ جائز ہے۔

فتویٰ نمبر:726 سوال: بعض دفعہ ڈاکٹرصاحبان  ادویات ساز کمپنی  والوں سے  مطالبے کرتے ہیں مثلا یہ آلہ  دلوا دویا فلاں  چیز دلوادو یا فلاں جگہ کا ٹکٹ دلوادو وغیرہ وغیرہ ۔ اس میں بعض  دفعہ مریضوں کا فائدہ ہوتاہے اور بعض  دفعہ ڈاکٹر کا اپنی ذات کا فائدہ ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر حضرات  کا کہنا مزید پڑھیں

مختلف دوا ساز کمپنیوں کی طرف سے دیے گئے تحائف ڈاکٹر کے لیے لیناجائز ہے

فتویٰ نمبر:725 سوال:  ادویات ساز کمپنیاں  ڈاکٹر  حضرات کو مختلف اقسام  کے تحائف دیتی ہیں تو کیا یہ تحائف لیناجائز ہے؟  کیا یہ تحائف لے کر کسی  غریب  کی مدد کی جاسکتی ہے ؟ جواب: ڈاکٹر کے لیے یہ تحائف جائز ہیں بشرطیکہ  ان تحائف  کی وجہ سے  ڈاکٹر مریض  کو غیر معیاری  یا مہنگی دوائی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ملحدوں سے دور رہیں

ہمارے کچھ بھولے بھالے مسلمان الحادیوں کے فورمز پر اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات دینے میں لگ جاتے ہیں ۔۔ وہ اس خیال سے بے خبر ہوتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا ہے۔ یہاں سوال کا جواب دینا ریٹنگ بڑھانے کے مساوی ہے  ہم حقائق جاننے کے لیے ملحدوں کی پیجز اور مزید پڑھیں

ایک خاموش پیغام سمجھنے والوں کے نام

حمایت و مخالفت کی حدود مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب زید مجدھم اپنے والد گرامی مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ر ح کی سوانح “میرے والد میرے شیخ ” میں لکھتے ہیں :  ‏”کسی شخص یا جماعت کی حمایت و مخالفت میں جب نفسانیت شامل ہو جاتی ہے تو نہ حمایت اپنی حدود پر قائم مزید پڑھیں

ﮐﮍﻭﯼ ﻣﮕﺮ ﺳﭽﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ۔ﺍﺱ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮐﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ مزید پڑھیں

کسی دوائی کے تعارف کے لیے ڈاکٹر کا ہوٹل پر جاکر کھانا کھانا جائزہے ۔

فتویٰ نمبر:728 سوال: ادویات ساز کمپنیاں ڈاکٹر حضرات کو بڑے ہوٹل پر کھانے کھلاتی ہیں بعض  دفعہ کھانے کے ساتھ  بڑے  پروفیسر کا لیکچر ہوتاہے  اس دوائی کے موضوع پر اور بعض دفعہ  صرف کھانا ہوتا ہے لیکچر نہیں ہوتا ۔کھانا کھلانے کا مقصد بھی ڈاکٹر سے تعلقات بنانا اور اپنی دوائی کا  تعارف کراناہوتا مزید پڑھیں

نمونہ والی ادویات کاذاتی استعمال کیساہے َ

فتویٰ نمبر:727 سوال : مختلف  ادویات ساز کمپنیاں اپنی ادویات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے  ڈاکٹر حضرات کو ( sample ) ( ادویات کے نمونے ) دیتے ہیں  اور یہ  semple دینے کے دو مقاصد ہوتے ہیں ۔ اپنی دوائی کا تعارف کرانا ڈاکٹر کو خوش کرنے کے لیے تاکہ وہ ہماری دوائی لکھے مزید پڑھیں

کسی مخصوص کمپنی کی دوائی لکھنے پر ڈاکٹر کا تحائف وکمیشن لینا کیساہے

فتویٰ نمبر:730 سوال: بعض دفعہ جب ڈاکٹر کسی میڈیکل کمپنی کی دوائی لکھتا ہے  اورڈاکٹر کے علم کے مطابق وہ دوائی  اس مریض  کے لیے موزوں  ہے تو میڈیکل  کمپنی والے  داکٹر کو مختلف  تحائف دیتے ہیں  تو کیا وہ تحائف لینا جائز ہے ؟ اس میں ڈاکٹر اس کمپنی والوں سے کچھ مطالبہ  نہیں مزید پڑھیں

کمیشن طے کیے بغیر ڈاکٹر کو رقم دینا ڈاکٹر کے لیے  لینا  تفصیل مذکور کے مطابق جائز ہے ۔

فتویٰ نمبر:729 سوال : بعض دفعہ جب ڈاکٹر کسی مریض کو بھیجتا ہے کسی پرائیوٹ ہسپتال یا کسی ٹیسٹ کے لیے  یاالٹرساؤنڈ کے لیے ای سی ٹی سکین کے لیے  تووہ پرائیوٹ ہسپتال والے ۔لیبارٹری والے  ، سی ٹی سکین والے ڈاکٹر کو کچھ رقم دیتے ہیں تو کیا ڈاکٹر کے لیے یہ رقم  لینا مزید پڑھیں