ڈاکٹر کا مریض کو کسی مخصوص لیبارٹری یا ہسپتال کی طرف بھیجنے پر کمیشن وصول کرنا چند شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔

فتویٰ نمبر:723 سوال: اگر  ڈاکٹر کسی لیبارٹری  والے کسی ایکسرے والے ا لٹراساؤنڈ والے یا سی ٹی اسکین والے سے کہے کہ اگر میں تمہارے پاس مریض  کو ٹیسٹ  کے لیے ایکسرے   کے لیے یا سی ٹی  سکین  وغیرہ کے لیے بھیجوں  توتم نے مجھےاس ٹیسٹ کی فیس  کے اتنے  فیصد  پیسے دینے ہیں۔کیا ڈاکٹر مزید پڑھیں

میکڈونلڈ کے اشیاء کھانے کا حکم

 فتویٰ نمبر:04  سوال: کیا پاکستان میں (Mc Donald )  چکن برگر حلال ہے ؟  جواب : میکڈونلڈ  (Mc Donald )  کا  چکن بر گر یا گوشت  سے  بنی ہوئی  دیگر اشیاء  میں  جو گوشت استعمال  کیاجاتاہے  اگر وہ کسی غیر مسلم ممالک  سے درآمد کیاجاتاہے جیسا کہ ظاہر بھی یہی ہے  تو جب تک کسی مزید پڑھیں

اذان اور نماز میں ایکو ساؤنڈ (صدائے باز گشت /گونجنے والی آواز)کا استعمال

اذان اور نماز میں ایکو ساؤنڈ (صدائے باز گشت /گونجنے والی آواز)کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب : بسم الله الرحمن الرحيم اذان ونماز میں ایکو ساوٴنڈ والے مائک کا استعمال مکروہ ہے، ضرورت سے زیادہ آواز بلند کرنے کو فقہاء نے مکروہ قرار دیا ہے، اس طرح کے مائک میں ضرورت سے زیادہ آواز بلند مزید پڑھیں

مرد ڈاکٹر کے لیے عورتوں کے مخصوص علاج کے لیے مہارت حاصل کرنا جائز نہیں

فتویٰ نمبر:724 سوال: کیا مرد Gynecologist  بن  سکتے ہیں؟ جواب : عورتوں کے خصوصی امراض  کے سلسلہ  میں عورتوں  کو مہارت حاصل کرنی  چاہیے  ۔ مردوں  کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ بطورخاص  اسے سیکھیں بلکہ انہیں دوسرے امراض  میں مہارت  حاصل کرنی چاہیے  ۔ فی الدر ! وینبغی  ان یعلم امراۃ تداویھا لان مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کا آنکھوں دیکھا حال

تحریر: مفتی ابولبابہ شاہ منصور سنا تو تھا کہ آنکھوں دیکھی اور ہوتی ہے،سنی سنائی اور۔ ’دیدہ کے بود مانند شنیدہ‘‘لیکندیکھنے اور سننے میں اتنا زیادہ فرق ہوگا اور اس قدر المناک اور روح فرسا فرق ہوگا۔ اس کا تصور بھی نہ کیا تھا۔سمجھ نہیں آتا بات کہاں سے شروع کی جائے۔  شام کے مہاجرین کی دل فگار مزید پڑھیں

حیوانیات

حیوانیات   (Zoology ) جانور اور پرندے  اللہ کے حکم کے مطابق معاشرہ بناکر دیتے ہیں۔ غور  کرنے سے معلوم ہوتا ہے  معاشرہ  بنانے کے بہت  سے فائدے  ہیں۔دشمن کے حملہ کرنے پر سب  مل کر مقابلہ کرتے  ہیں سب مل کر گھر چلاتے ہیں۔ اور اپنی نسل کی  نشوونما کرتے ہیں۔  أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مزید پڑھیں

پودوں اور پھلوں میں نر اور مادہ

نباتات(ovueles) پودوں میں نراور مادہ:۔ جدید نباتیات یہ  بتاتی ہے  کہ پودوں  میں بھی نر اور مادہ  ہوتے ہیں۔قرآن اس کی وضاحت کرتا ہے ۔ أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ ﴿٧﴾ ( سورۃ الشعراء  ) کیا انہوں نے زمین پر نظریں نہیں ڈالیں؟ کہ ہم نے اس میں ہر مزید پڑھیں

کائنات کی تخلیق

1۔فلکیات  (Astronomy) کائنات کی تخلیق:۔ ماہرین کے مطابق یہ کائنات  ایک عظیم  دھماکے “بگ بینگ ” سے وجود میں آئی اور پھیلتی  چلی جارہی ہے  ۔ بگ بینگ کے مطابق ابتداء میں ساری کائنات ایک بڑی کمیت کی شکل میں  تھی ۔پھر ایک دھماکہ ہوا اور کہکشائیں  وجود میں آئیں ۔کہکشائیں تقسیم ہوکر ستاروں ،سیاروں مزید پڑھیں

میڈیکل کے طالب علم کے لیے علاج کا طریقہ سیکھنے کے لیے ولادت کا عمل دیکھنا جائز نہیں

فتویٰ نمبر:721 سوال :  میں میڈیکل کالج کا  طالب علم ہوں  آخری سال میں زچہ وبچہ  وارڈ میں ڈیوٹی لگتی ہے۔ وہاں ولادت کے تمام مراحل کا معائنہ کرایا جاتا ہے  کیا شرعاً اس کی گنجائش ہے ؟ اس کی تعلیم ضروری ہے  اور وہاں  حاضری لازمی ہے ورنہ امتحان میں فیل کردیا جاتا ہے مزید پڑھیں