جب “اللّٰہ جل شانہ”کسی “خوش نصیب”کو “حج “کی” سعادت “نصیب کرے اور اسباب بھی مہیا ہوں تو پھر “ارادہ”کی تکمیل میں دیر نہیں کرنی چاہئے-شیطان ایسے مواقع پر”لغو خیالات” اور “بے محل ضروریات” دل میں جمع کردیتا ہے-۔ “نیت” جب اس “مبارک سفر”پر نکلے تو نیت “خالص” اللّٰہ کی رضا” ہونی چاہئے- “مسائل حج سیکھنا” مزید پڑھیں
زمرہ: الزام
”ذیقعدہ“
“ذی” بمعنی “والا”اور “قعدہ”بمعنی”بیٹھ جانا” چونکہ یہ مہینہ “اشہر حرم”(جن مہینوں کا احترام کیا جاتاہے) میں سے ہے اور “اہل عرب” اس ماہ میں “محاربہ و مقابلہ ( قتل و قتال)بند کر کے بیٹھ جاتے تھے اس لئے اس ماہ کا نام ذیقعدہ پڑ گیا(غیاث الغات) “ماہ ذیقعدہ”حج کی تیاری کا مہینہ ہے-خوش قسمت ہیں مزید پڑھیں
اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا
اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں
نان و نفقہ نہ دینے پر یکطرفہ عدالتی تنسیخ نکاح بربنائے خلع کا شرعی حکم
فتویٰ نمبر:668 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال، دعوی اور اس کے ساتھ منسلکہ تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا،اگر یہ تفصیلات واقعة درست ہیں اور منسلکہ عدالتی تنسیخ نکاح کی ڈگری اصل کے مطابق ہے تو ان سب کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ بیوی مساة شکیلہ بی بی دختر غلام حیدر مزید پڑھیں
خلافت عثمانیہ سے
تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور خلافتِ عثمانیہ (خلافتِ راشدہ، خلافت امویّہ اور خلافتِ عباسیہ کے بعد) اسلامی تاریخ کی چوتھی بڑی خلافت تھی۔ اس میں تقریباً 642 سال از 1282ء تا 1924ء تک 37 حکمران مسند آرائے خلافت ہوئے۔ پہلے 8 حکمران سلطان تھے۔ خلیفۃ المسلمین نہ تھے۔ انہیں اسلامی سلطنت کی سربراہی کا اعزاز مزید پڑھیں
ایک خاموش پیغام سمجھنے والوں کے نام
حمایت و مخالفت کی حدود مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب زید مجدھم اپنے والد گرامی مولانا مفتی محمد شفیع صاحب ر ح کی سوانح “میرے والد میرے شیخ ” میں لکھتے ہیں : ”کسی شخص یا جماعت کی حمایت و مخالفت میں جب نفسانیت شامل ہو جاتی ہے تو نہ حمایت اپنی حدود پر قائم مزید پڑھیں
بچوں کی نفسیات سے متعلق
مرتب: عبدالمعید والدین کی حیثیت سے آپ اپنے بچے کو پیدائش کے دن سے سمجھنا شروع کردیتے ہیں ۔ بلاشبہ ایک ذمہ دار والدین کی حیثیت سے یہ آپ کے لیے سب سے ضروری بات ہے۔ دانت کے درد کی تکلیف سے لے کر پیٹ کے درد تک اور نیپی بدلنے سے لے کر مزید پڑھیں
قسم کھانے کی مختلف صورتیں
کون سی قسم میں کفارہ لازم آتا ہے اور کس میں نہیں آتا؟ قسم تین طرح کی ہوتی ہے: اوّل 1: یہ کہ گزشتہ واقعہ پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھائے، مثلاً: قسم کھاکر یوں کہے کہ میں نے فلاں کام نہیں کیا حالانکہ اس نے کیا تھا محض الزام کو ٹالنے کے لئے جھوٹی مزید پڑھیں