خواب میں استری دیکھنا

استری: استری دور جدید کی اشیاء کی زینت میں سے ہے۔ اگر صاحب خواب نیک ہے تو دین داری میں ترقی کرے گا اور برا ہے تو گناہوں میں ترقی کا خطرہ ہے۔

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

خواب میں گاڑی وغیرہ تیز چلاتے دیکھنا

اسپیڈ: گاڑی، موٹرسائیکل بہت اسپیڈ اور تیز چلاتے دیکھنا اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ طبیعت میں بے احتیاطی ہے۔ جس سے خطرات ہوسکتے ہیں۔

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

خواب میں ازار دیکھنا

ازار: ازار، شلوار، قمیض، چادر یعنی لباس کی دو تعبیریں ہیں: ایک دین داری اور تقوی و لباس التقوی ذلک خیر کی مناسبت سے۔ دوسری زوجین کے باہمی تعلقات، ھن لباس لکم و انتم لباس لھن کی منساسبت سے۔ چنانچہ لباس کم دیکھنا اور مختصر ان امور میں کمی کی طرف جبکہ مکمل یا بہت مزید پڑھیں

دواساز کمپنیوں کی طرف سے ڈاکٹر کا سہولیات سے فائدہ حاصل کرناکیسا ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:42 سوال: میکٹر فارما پاکستان  کی صف اول کی دواساز کمپنیوں میں سے  ۔ دو سال قبل ادارے  نے اپنے “vision “ سازی  کے دوران مندرجہ ذیل  بنیادی  اقدار ادارے پرعائد کرنے پراتفاق کیا۔ 1۔سچائی  اوردیانتداری ۔ 2۔انصاف   3۔خوش اخلاقی۔ رزق حلال رزق حلال کے حصول کے لیے شریعت کے احکامات مزید پڑھیں

تقلید کیوں؟

بہت سے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں اور احادیث کی کتابوں سے اور قرآن سے اپنے مسائل کا حل دریافت کر سکتے ہیں تو پھر ہمیں مجتہدین کی تقلید کی کیا ضرورت ہے؟ جواب اگر کسی کو علوم قرآن اور علوم حدیث میں اتنی ہی نظر مزید پڑھیں

تکافل اور انشورنس میں فرق

فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب)  جواب:  ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں