بیسک حیض کورس کے بارے میں کچھ تفصیلات

🔅یہ کورس عام خواتین، عالمات سب کے لیے یکساں مفید ہوگا، ان شاء اللہ!!

🔅کورس واٹس ایپ پر ہوگا ،جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے کبھی بھی سن سکتی ہیں۔کسی خاص وقت کی پابندی لازم نہیں ہے۔

🔅 جو آڈیوز بھیجی جائیں ان کی آواز کے پردے کا خیال کرنا آپ کی ذمے داری ہے۔

🔅سبق ہفتے میں دو دن ہو گا اور بہت آسان ہوم ورک بھی دیا جائے گا جو زیادہ سے زیادہ دس پندرہ منٹ کا کام ہو گا۔(منگل-ہفتہ)

🔅کورس کا دورانیہ تقریبا سوا دو ماہ رکھا گیا تھا، مگر درمیان میں عید الاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے ڈھائی ماہ ہے ۔

🔅آپ نے اسباق کو کس حد تک سمجھا، اس مقصد کے لیے آسان معروضی ٹیسٹ بھی لیے جائیں گے جو اوپن بک ہوں گے۔

🔅ہم اپنا کام پوری دیانت داری اور امانت کے ساتھ کرنے کی کوشش کریں گے، ان شاء اللہ! اس صورت میں ہم بھی آپ سے اسی دیانت اور ذمےداری کی توقع رکھتے ہیں۔

🔅فیس موصول ہونے کے بعد گروپ میں شامل کیا جائے گا۔

🔅فیس جمع کروانے کے بعد سلپ کی تصویر بھیج دیں۔

(فیس1000روپے ہے)

1⃣Meezan bank

Title name: Muhammad anas

اکاؤنٹ نمبر: برانچ کوﮈ 0117 اکاؤنٹ 

نمبر 0100063162

2⃣ جاز کیش اکاؤنٹ نمبر:

03212861523

3⃣ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر:

03152145846

اپنا تبصرہ بھیجیں