اپنی غلطی مان لیجیے

یقینا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشگوار ہو ،اور آپ ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں ۔تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غلطی ماننا سیکھیں۔اس کتاب میں بھی ایسے سبق آموزواقعات کو تحریر کیا گیا ہے کہ جن کو پڑھ کرغلطی کا اعتراف کرنے کی ہمت پیداہوسکے اوراپنی غلطی ماننے مزید پڑھیں

بیسک حیض کورس کے بارے میں کچھ تفصیلات

🔅یہ کورس عام خواتین، عالمات سب کے لیے یکساں مفید ہوگا، ان شاء اللہ!! 🔅کورس واٹس ایپ پر ہوگا ،جس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ اپنی سہولت کے اعتبار سے کبھی بھی سن سکتی ہیں۔کسی خاص وقت کی پابندی لازم نہیں ہے۔ 🔅 جو آڈیوز بھیجی جائیں ان کی آواز کے مزید پڑھیں

قران کریم یاد کرکے بھلادینا

فتویٰ نمبر:4007 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  ایک بچی نے بہت مشکل سے قرآن کریم حفظ کیا، یاد نہیں ہوتا تھا پھر بھی اس کی والدہ کو شوق تھا کہ بچی حافظہ ہو، غریب خاتون ہیں گھروں میں کام کرتی ہیں، والدہ کو سمجھایا بھی گیا کہ بچی کا ذہن کمزور ہے مت حفظ کرواٶ لیکن مزید پڑھیں

حرمین کی اقتداء میں وتر کی نماز

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا ً ائمہ حرمین شریفین زادہماللہ  شرفاً کی اقتدا پڑھنے کا مسئلہ  معرکۃ الآراء  مسائل میں سے ہے ، کیونکہ احناف  کے ہاں تین وتر  ایک سلام کے ساتھ ہے جبکہ اس وقت ائمہ حرمین شریفین مذہب حنابلہ کے مطابق دوسلاموں کےساتھ تین وتر پڑھاتے ہیں یہ بھی واضح مزید پڑھیں

یک ماہی تجوید کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع  فاضلات کورس ،مسائل مستورات کورس اور رجب وشعبان کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: “تجوید کورس” عنوانات: (1) تجوید کی اہمیت وضرورت (2) کس قدر تجوید سیکھنا ضروری ہے؟ (3) تلاوت ِ قرآن کریم کے آداب  (4) کون سا حرف کہاں سے نکالا جائے؟ (5) حرکات اور مزید پڑھیں

اقدار فروش

حسبِ معمول جب کالج جانے کے لیے نکلا تو راستے میں موجود پھول فروشوں کی دکانیں صبح صبح ہی کھلی ہوئیں تھی دل میں خیال آیا یا اللہ کیا ماجرا ہے کیا رات گئے کوئی انقلاب آگیا کہ لوگوں نے صبح صبح دکانیں کھولنا شروع کر دیں  تمام پھو ل فروشوں کی دکانیں لائین سے مزید پڑھیں

حکومت کے ملازمین کا اپنی جگہ دوسروں کو تنخواہ پر رکھنا اور اسٹاف اور طلبہ کی تعداد زیادہ بتانا

فتویٰ نمبر:516 ہم کو چند مسائل درپیش ہیں میں سو فیصد امید رکھتا ہوں آپ حضرات قرآن وحدیث کی رو سے مسئلہ کا حل کریں ۔ سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بہت سے پرائمری اسکول ہیں ہر اسکول پر دو تین اساتذہ کرام ہیں اساتذہ ڈیوٹی نہیں کرتے انہوں نے تنخواہ پر پرائیوٹ مزید پڑھیں