جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے؟

سوال:جونک لگانے یا مچھر کے کاٹنے سے جوخون نکلتا ہے کیا وہ ناقض وضو ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : جونک لگوانے کی صورت میں اگر جونک میں اتنا خون بھر گیا کہ اسے کاٹ دینے کی صورت میں خون بہہ پڑے گا تو اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ اگر بہنے کی مقدار سے مزید پڑھیں

 نماز میں قرات کی غلطی کا حکم

سوال: اگر نماز میں سٗجداً کی بجائے سٗجه پڑھ کر وقف کردے اور پھر دوبارہ سے صحیح بھی کرلےتو کیا نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: واضح رہے قراءت کی غلطی سے نماز اس وقت فاسد ہوتی ہے جب ایسی غلطی ہو جس سے کہ معنی میں بہت زیادہ تبدیلی آجائے یا وہ مقصودِ قرآن کے مزید پڑھیں

چہرے کے نقش کے بغیر تصویر بنانا

سوال:ایسی تصویر بنانا جائز ہے ۔ کسی بچی نے بنائی ہے۔ ۔۔ اس میں جو بال اور ٹانگوں کی شبیہہ نظر ارہی ہے اس کا حکم کیا ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب احادیثِ مبارکہ میں جان دار کی تصویر کشی اور تصویر سازی پر وعید آئی ہے۔جان دار کی تصویر سے مراد ایسی تصویر ہے مزید پڑھیں