شرعی سفر کی مقدار

سوال:السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ایک فیملی کینیڈا میں رہتی ہے بیوی پی ایچ ڈی کے لئیے دوسرے شہر جارہی ہیں جہاں انہوں اپنی دوست کے ساتھ ایک اپارٹمینٹ کرائے پہ لیا ہے اور شوہر دوسرے شہر میں ہے دونوں شہروں کے درمیان ےقریبا ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت ہے پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس مزید پڑھیں

رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ! رنگلیٹ اور ویوی ہئیر اسٹائل جائز ہے؟اول الذکر میں بالوں کو بہت زیادہ گھنگریالا کیا جاتا ہے جبکہ آخر الذکر میں صرف لئیر سے بن جاتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مذکورہ دونوں ہئیر اسٹائل بنانے میں کی چند شرطوں کے ساتھ اجازت ہے۔ 1. مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک کپڑے کو میں نے ایک بالٹی میں ڈالا اور اس کے ساتھ کافی سارے کپڑے اور بھی ڈالے اور اس میں اوپر سے نل کھول کر کافی دیر تک پانی بہنے دیا۔ یعنی کہ جاری پانی کے حکم میں کردیا بعد میں مزید پڑھیں

طلاق کی عدت میں مہندی لگانا

السلام وعلیکم مفتی صاحب یہ مسلہ معلوم کرنا ہے کہ کوئی لڑکی عدت میں ہو اور مسئلے کی رو سے بناؤ سنگار تو کر نہیں سکتے لیکن انتہائی مجبوری میں وہ لڑکی سر کے سفید بالوں میں صرف آگے جو پیشانی کے آس پاس ہیں صرف ان بالوں پر مہندی یا کلر لگا سکتی ہے مزید پڑھیں

 نفلی صدقہ کے کھلے پیسوں کے بدلے نوٹ دینا 

سوال ۔ روزانہ نفلی صدقہ کے پیسے گھر میں ہمارے پاس کھلے جمع ہوتے ہیں کسی کو دیتے ہوئے ان پیسوں کو ھم بندھوا کے دے سکتے ہیں۔۔ یا اپنے پاس سے بندھا ہوا نوٹ کر کے دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب ۔ اگر گھر کے افراد کی طرف سے صدقہ کی رقم مزید پڑھیں

عورتوں کا زیارت قبور کا مسئلہ

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ جوان اور بوڑھی کا کوئی فرق ہےیا فتنہ ہونے نہ ہونے کا فرق؟ والسلام سائل کا نام: گل محمد الجواب حامدۃ و مصليۃ عورتوں کا قبروں کی زیارت کے لئے جانا اختلافی مسئلہ ہے، متفقہ نہیں۔ بعض حضرات نے اس کو حرام قرار دیا، بعض مزید پڑھیں

 پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا

سوال:السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ باجی کیا پرندوں کے سامنے کپڑے بدلنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کپڑے اگر ایسے جگہ پر بدلے جائیں جہاں پرندے یا دوسرے جانور موجود ہوں ،مگر کسی غیر کی نگاہ نہیں پڑ سکتی تو اس میں کوئی حرج مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ادیان اور مذاہب میں

“پانچواں سبق” “نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”ادیان اور مذاہب میں” “دنیا کی پہلی نبوت” عالم دنیا میں سب سے پہلے”سیدنا آدم علیہ السلام” پیدا ہوئے٫لیکن “نبوت” میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو سب سے پہلے ملی٫وہ بھی”ختم نبوت”- “میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”ترجمہ٫ مفہوم”میں اس وقت بھی ( لوح محفوظ مزید پڑھیں