مہندی میں مختلف نقش ونگار بنانا

سوال : کیا مہندی میں اس طرح سےڈرم(ڈھول) وغیرہ بنانا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورتوں کے لیےمہندی کے مختلف ڈیزائن بنانا جائز ہے بشرطیکہ محرم کے لیے لگائی جائے۔ البتہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر کے مطابق ڈھول وغیرہ بنانا مکروہ ہے کیونکہ شریعت میں ان آلات کے استعمال سے منع فرمایا گیا مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

چہرے کے نقش کے بغیر تصویر بنانا

سوال:ایسی تصویر بنانا جائز ہے ۔ کسی بچی نے بنائی ہے۔ ۔۔ اس میں جو بال اور ٹانگوں کی شبیہہ نظر ارہی ہے اس کا حکم کیا ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب احادیثِ مبارکہ میں جان دار کی تصویر کشی اور تصویر سازی پر وعید آئی ہے۔جان دار کی تصویر سے مراد ایسی تصویر ہے مزید پڑھیں

نجاست خشک ہونے پر چیز پاک ہو گی یا نہیں ؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مندرجہ ذیل میٹیریل کی چیزوں پر اگر ناپاک پانی گر کر خشک ہو جائےہے اس طرح کی کوئی بو باقی نہ رہتی ہو تو کیا پاک ہو جائیں گی بغیر دھوئے۔ لوہا، اسٹیل،کچن کے کاؤنٹر پر جو ماربل کا سلیپ لگا ہوتا ہے مزید پڑھیں