وصیت پر عمل کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی عورت اپنے بچوں کو یہ وصیت کرے کہ میرے کپڑے کسی کو دینا مت خود استعمال کرنا، تو اس کا کیا حکم ہے کیا اولاد کا اس پر عمل ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ جائز وصیت ( وہ وصیت جو مزید پڑھیں

درود شریف کے ختم کا حکم شرعی

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! لوگوں کو جمع کرکے درود شریف کے ختم کروانے ک شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلا شبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود شریف پڑھنے کے بہت سے فضائل احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں اور یہ ایک بہت مزید پڑھیں

 درود شریف اور سورہ قدر کی فضیلت کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تحقیق

سوال:آج کل(ایک درود شریف اور سورہ قدر کے حوالے سے) یہ پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں اس بارے میں درست رہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ درود شریف ایک بابرکت عبادت ہے اور اس کا پڑھنا کارِ ثواب ہے ،لیکن جو پوسٹ آپ نے بھیجی ہے، اس حوالے کے ساتھ یہ درود شریف مزید پڑھیں

پیچھے کے راستے صحبت کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ! ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ پیچھے کے راستے سے صحبت کرنا حرام ہے نا،پھر اگر شوہر زبردستی کرے تو بیوی کو گناہ ہوگا کرنے سے؟ دوسرا اس مسئلہ کی وجہ سی اگر بات بہت زیادہ بڑھ جانے کا خدشہ ہو،مطلب علیحدگی وغیرہ تک بات پہنچ جانے کا خطرہ ہو تو مزید پڑھیں

چھٹی صدی عیسوی سے پہلے دنیا کی حالت

“دوسرا سبق” “سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” “چھٹی صدی عیسوی سے پہلے دنیا کی حالت” یہ چھٹی صدی عیسوی ہے-اس وقت دنیا میں “4”بڑے مزاہب ہیں٫ 1-یہودیت٫ 2- عیسائیت٫ 3-مجوسیت٫ 4-ہندومت٫ اور حکومتیں “4-5″قسم کی ہیں-1-رومن ایمپائر 2- ایرانی سلطنت 3-برصغیر کی حکومتیں 4-عرب کا قبائلی سسٹم اور قیصر روم کی حکومت”- یہ سبھی مزید پڑھیں

مطالعہ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ضرورت واہمیت

پہلا سبق مطالعہ سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ضرورت واہمیت “میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی پیشنگوئی ہے کہ”جو حالات “اسلام”کو اس کے “پہلے دور” میں پیش آئے وہی “آخری دور” میں بھی پیش آئیں گے- “اور آخری دور والے اس نہج پر کام کرنے سے کامیاب ہونگے جو نہج شروع کے مزید پڑھیں

تقسیم میراث

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم مفتیان کرام آپ سے سوال ہے اس کا جواب جلد عنایت فرمائیں کہ ایک شخص ہے اور وہ فوت ہوگیا اس کی 3 بیٹیاں اور 4 بیٹے ہیں اس نے اپنی زندگی میں کہا تھا کہ میرا آدھا گھر میرے دو بڑے بیٹوں کا ہے اور باقی آدھا 3 مزید پڑھیں

 جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا

سوال: مرد کے انتقال کے بعد جنازے کے پیچھے چالیس قدم چلنا اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب اتنی بات تو صحیح حدیث سے ثابت ہے کہ جو شخص جنازہ پڑھنے کے بعد سے دفنانے کے عمل تک شریک رہے تو اسے دو قیراط ثواب ملتا ہے،لیکن مختلف کتب میں جو یہ مزید پڑھیں

 بطور علاج شراب کا استعمال

سوال:السلام علیکم! مجھے سانس کا مسئلہ ہے اور بہت علاج کیا مگر صحیح نہیں ہو رہا اور اب ڈاکٹر نے شراب کے ایک چمچ کا بولا ہے کہ وہ پی لے، تو کیا اسے ہم دواء کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں رہنمائی فرما دیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ مزید پڑھیں

 جس جم میں گانے لگائے جائیں اس جم میں جانے کا حکم

سوال:السلام علیکم! میں پارلر میں جم لینا چاہتی ہوں جہاں ورزش سکھاتے ہیں لیکن ورزش کے دوران گانے لگائے جاتے ہیں۔ آپ رہنمائی کردیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! واضح رہے کہ جس طرح گانا گانا اور سننا حرام ہے اسی طرح ایسے مقامات پر بھی جانا جائز نہیں جہاں پہلے مزید پڑھیں