کچھ یادیں مسلمانوں کی

مسلمانوں کا ماضی  نہایت  شان دار  گزرا ہے ۔دنیا پر  مسلمانوں  نے ایک ہزار سال نہایت  طمطراق کے ساتھ حکومت کی  ہے۔یہ وہ دور تھا جب مسلمان  امن وسلامتی  کے ساتھ زندگی  گزارا کرتے تھے ۔ان کی جان،مال ،عزت وآبرو محفوظ  تھی۔ایک مہذب  اور ترقی  یافتہ  قوم کہلاتے تھے اور  ان کی قوت  کو دنیا مزید پڑھیں

 بیعت تصوف کی حقیقت

مفتی انس عبدالرحیم  بیعت کی بنیادی  طور پر چار قسمیں ہیں : بیعت اسلام،بیعت  جہاد،بیعت خلافت اور بیعت علی الاعمال۔ 1۔بیعت اسلام، غیر مسلم  سے اسلام  میں  داخل  ہوتے وقت  لی جانے والی  بیعت  کو کہتے  ہیں۔ 2۔بیعت جہاد،اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے  اپنی جان ومال  سے جہاد قتال کرنے  پر لی جانے  والی بیعت مزید پڑھیں

طلاق ۔ایک نازک فیصلہ

رشتہ زوجیت ( میاں بیوی کا رشتہ )  اللہ تعالیٰ کے بڑے  انعامات  میں سے   ہے۔ یہی  وہ نعمت ہے جس کی بدولت انسان  کو اس دنیا میں سکون   حاصل ہوتا ہے ۔لیکن آج ہم  دیکھتے ہیں   کہ شامت اعمال  سے شادی  ہوتے ہی خانہ آبادی کی بجائے  خ انہ بربادی  شروع ہوجاتی ہے ۔عموما مزید پڑھیں

لڑکی باعث جنت

وقت جس تیز رفتاری سے گزررہا ہے  اسی تیز رفتاری سے  مسلمانوں  کے اندر جاہلیت  کی رسمیں جنم  لے رہی  ہیں۔زمانہ  جاہلیت  میں   چھوٹی  بات پر لڑائی  ہوجاتی تھی اور قبیلے کےقبیلے کٹ جاتے تھے ۔لوگ فال بہت نکالا کرتے تھے ،سٹہ باری  اور شرطیں  عام  تھیں۔عورتیں  بناؤ سنگھار   کر کے سر عام   گھوما مزید پڑھیں

آداب  مجلس

 1۔جب مسلمان  کسی مجلس میں،کسی اجتماعی  معاملہ میں غور وفکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس س جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں،کم از کم یہ مستحب  کا درجہ رکھتا ہے۔ ( معارف القرآن ) 2۔جس مجلس میں شرع  کوئی کام یا کوئی بات ہورہی مزید پڑھیں

علوم کی آبیاری  دور صحابہ میں

 انس عبدالرحیم جس وقت  ماہ نبوت  نے دنیائے  فانی سے  پردہ  فرمایا علامہ ابن الصلاح  کے بقول  اس وقت   ایک لاکھ  14 ہزار   ایسے صحابہ  کرام رضوان اللہ اجمعین  موجود تھے  جنہوں نے  حضور اکرم ﷺ سے بالمشافہ  علم حاصل کیا  اور پھر آگے  روایت کیا۔ فتوحات  کا دائرہ  وسیع  ہوا،نئے  نئے علاقے  خلافت  کے مزید پڑھیں

مسجد کے آداب اور ہما ری کوتاہیاں

مفتی انس عبدالرحیم ایذاء مسلم  سے بچیں!  مسجد میں جہاں  جس کے جوتے  رکھے  ہوئے ہوں ان کو ہٹا  کر اپنے  جوتے وہاں نہیں  رکھنے چاہئیں ۔ کیونکہ  جس نے وہاں  پہلے جوتے رکھ دیے   تو اس کو جوتے  ڈھونڈنے میں پریشانی ہوگی  جو کہ ایذاء  مسلم ہے  اور ایذاء  مسلم حرام ہے ۔ انگلیوں مزید پڑھیں