موسیقی والی محفل میں شرکت کرنا

سوال:جس محفل میں میوزک ڈھول باجے گانے ان تمام ممنوعات کا اہتمام ہو وہاں جانا اور وہاں کا کھانا کیسا ہے؟مکروہ ہے حرام ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت مطھر میں خوشی و غمی ہر طرح کے حالات کے لیے مستقل احکام دیے گئے ہیں، ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ ان احکام کو مزید پڑھیں

کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟

سوال: کھڑے ہوکر پانی پینا کن صورتوں میں جائز ہے؟ جواب: کھڑے ہوکر پانی پینا چند صورتوں میں جائز ہے: 1. زمزم کا پانی کھڑے ہوکر اور بیٹھ کر دونوں طرح پینا جائز ہے ۔ علامہ شامی فرماتے ہیں کہ زمزم کا پانی کھڑے ہوکر پینے کو مستحب قرار دینا بعید ہے۔ 2. وضو کا مزید پڑھیں

جس کے لیےزمین پر اٹھنا بیٹھنا دشوار اس کی نماز کا طریقہ

فتویٰ نمبر:2074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  ایک وہ شخص ہے جو زمین پر بیٹھ کر سجدہ پر بھی قادر ہے اور قیام پر بھی کہ چلتا پھرتا ہے۔ لیکن زمین پر بیٹھ کر اٹھ نہیں سکتا اس سے قیام کی فرضیت ساقط ہوجائے گی؟ کیا ان کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز مزید پڑھیں

آداب  مجلس

 1۔جب مسلمان  کسی مجلس میں،کسی اجتماعی  معاملہ میں غور وفکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس س جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں،کم از کم یہ مستحب  کا درجہ رکھتا ہے۔ ( معارف القرآن ) 2۔جس مجلس میں شرع  کوئی کام یا کوئی بات ہورہی مزید پڑھیں