اسلام میں نحوست کا تصور

فتویٰ نمبر:1076 سوال:کسی جگہ میں نحوست کا اعتقاد رکھنا جائز ہے یا نہیں۔؟ والسلام سائل کا نام: عبداللہ۔ پتا: حیدرآباد الجواب حامدا و مصليا اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، اس لیے کسی دن کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں نحوست کا عقیدہ رکھنا جائز نہیں۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ مزید پڑھیں

 فیشن کے مطابق اسکارف پہننا

فتویٰ نمبر:3071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  آج کل جو اسکارف لینے کے مختلف انداز چل رہے ہیں کیا وہ استعمال کرنے میں کوٸی قباحت ہے؟ اگر پیچھے جوڑا نہ بنایا جاٰۓ بلکہ ایسے ہی اسکارف پلیٹس بنا کر لیا جاۓ۔ والسلام الجواب حامداو مصليا اسکارف پہننا فی نفسہ جاٸز ہے لیکن آج کل جس طرح مزید پڑھیں

تعزیت کا شرعی طریقہ اور آداب

(پہلی قسط) گذشتہ کچھ دنوں سے کچھ رفقاء تعزیت کا شرعی طریقہ اور اس کے آداب کی بابت پوچھ رہے تھے ، اس سلسلے میں کچھ گزارشات جمع ہوگئی تو وہ چند اقساط کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔ (مفتی سفیان بلند) زمانہ جاہلیت میں تعزیت کا انداز: کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المجادلۃ 

اس سورت میں بنیادی طور پر چار اہم موضوعات کا بیان ہے ،پہلا موضوع ظہار ہے،اہل عرب میں یہ طریقہ تھا کہ کوئی شوہر اپنی بیوی س کہہ دیتا تھا کہ انت علی کظہر امی یعنی تم میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہوجاہلیت کے زمانے میںاس کے بارے میں یہ سمجھا جاتا مزید پڑھیں

تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے

 فتویٰ نمبر:49 ۱۔تعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان میں غیر اللہ سے مدد نہ مانگی گئی ہو ، یعنی شرکیہ یا مُوہمِ شرک (شرک کا شبہ رکھنے والے) کلمات ان مزید پڑھیں

لڑکی باعث جنت

وقت جس تیز رفتاری سے گزررہا ہے  اسی تیز رفتاری سے  مسلمانوں  کے اندر جاہلیت  کی رسمیں جنم  لے رہی  ہیں۔زمانہ  جاہلیت  میں   چھوٹی  بات پر لڑائی  ہوجاتی تھی اور قبیلے کےقبیلے کٹ جاتے تھے ۔لوگ فال بہت نکالا کرتے تھے ،سٹہ باری  اور شرطیں  عام  تھیں۔عورتیں  بناؤ سنگھار   کر کے سر عام   گھوما مزید پڑھیں