طلاق دے دوں گا کہنے سے طلاق کا حکم

سوال: میرے شوہر اور میرے سسر کے درمیان کاروبار کو لے کر جھگڑے ہو رہے ہیں۔ میری ساس حیات نہیں ہیں۔ میرے شوہرنے مجھے غصہ میں کہا کہ اگر آپ نے اب ابو (یعنی سسر) کا کوئی کام انہیں کر کے دیا کوئی کھانا پینا وغیرہ تومیں آپ کو طلاق دے دوں گا۔اس بات کے مزید پڑھیں

بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا

سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر مزید پڑھیں

شادیوں کے مختلف پروگرام اور بلا معاوضہ زینت کی خدمات لینا

سوال: آج کل جو شادی کی تقریب سے ایک ہفتہ پہلے سے ہی مختلف قسم کے پروگرامز شروع ہونے کا رواج عام ہو گیا ہے اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ اور ان میں جو گھر والے میزبان مہندی لگوانے یا کوئی اور کام کے لیے کاریگر بلاتے ہیں فیشیل ، مینیکیور پیڈی کیور کے مزید پڑھیں

شوہر کا بیوی کو ساس سسر کو امی ابو کہلوانا

سوال: کیا بیوی کے لیے ساس سسر کو امی ابو کہنا ضروری ہے؟ میری شادی مہینہ قبل میرے ماموں کے گھر ہوئی ہے، میرے شوہر بار بار کہہ رہے ہیں کہ ماموں ممانی کے بجائے امی ابو کہا کرو، اس طرح زیادہ اپنائیت محسوس ہوتی ہے۔ تو کیا بیوی کے لیے شوہر کا یہ مطالبہ مزید پڑھیں

جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں

دوستوں کی چیز کو استعمال کرنا

سوال:ہاسٹل میں ہم بلاتکلف ایک دوسرے کی چیزیں استعمال کر لیتے ہیں مثلا کسی کا شیمپو ختم ہو جاۓ تو وہ دوسری کا شیمپو لے جاتی ہے۔ کبھی تو کوئی اس پر کچھ نہیں کہتا ۔کبھی جھگڑا بھی ہو جاتا ہے ۔کیا اس طرح دوسرے کا شیمپو استعمال نہیں کرنا چاہئیے ؟ لیکن دوسرے بھی مزید پڑھیں

 بیوی کو مخاطب کیے بغیر تین بار طلاق دینے کا حکم

سوال: دوخاندانوں میں وٹہ سٹہ کارشتہ تھاایک عورت کےساتھ گھرمیں زیادتی ہوئی تودوسری عورت کےشوہر نےاپنی بیوی کانام لیےبغير طلاق طلاق طلاق كہا اوریہ الفاظ كہنےکےبعد بیوی کومیکےبھیج دیا اس صورت میں طلاق ہوئی یانہیں،قریبی دارالافتاء كےمفتیان کااختلاف ہوگیا ہے زیادہ ترکےنزدیک وقوع طلاق ہے اورکچھ کہتےہیں کہ اضافت الی المراۃ کے  نہ ہونےکی وجہ مزید پڑھیں

کیا وظائف کا پڑھنا درست ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! فجر کے بعد گیارہ مرتبہ سورۂ القارعہ اول و آخر تین مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھ کر آسمان کی طرف ایک پھونک مار دیں اور دوسری پھونک ہاتھ کی ہتھیلی پر مار دیں بیوی ہے تو شوہر کا اور شوہر ہے تو مزید پڑھیں

یکطرفہ عدالتی کارروائی کا حکم

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکے لڑکی کی شادی ہوئی لڑکی بہت کم عرصہ خاوند کے پاس رہی لڑکی کا والد جو کہ ریٹائر فوجی ہے اپنے داماد کے گھر میں آکے اس کی والدہ کے ساتھ شدید قسم کی لڑائی مزید پڑھیں

طلاق کی ایک مخصوص صورت

فتویٰ نمبر:652 سوال:میرے چند دوست ہیں جن کو میرے ساتھ شدت تعلق کی وجہ سے دیگر دوست مزاح کرتے ہوئے انہیں میری بیوی کہتے ہیں، کیوں کہ میں ان دوستوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں، گزشتہ ہفتے کچھ جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنے ان دوستوں کو جن کو میرے ساتھی میری بیوی کہتے مزید پڑھیں