احرام کی حالت میں ماھواری روکنے کا حکم

اگر کسی خاتون کو خطرہ ہو کہ ایام حج میں اس کو ماہواری ٱجائے گی جس کی وجہ سے جس کی وجہ سے اس کے لئے طواف زیارۃ کرنا ممکن نہیں ہوگا تو ماہواری روکنے کے لئے دوائی کا استعمال جائز ہے بشرطیکہ صحت کہ لئے مضر نہ ہو ۔پھر اگر دوائی استعمال کرنے کے نتیجے میں اس کی ماہواری رک گئی تو وہ عورت شرعا پاک سمجھی جائے گی

(فتوی دار العلوم کراچی )

اپنا تبصرہ بھیجیں