احرام میں سگریٹ پینے کا حکم

سوال :کیا احرام کی حالت میں سگریٹ پینا جائز ہے ؟ْ

جواب:جائز ہے کیونکہ سگریٹ نوشی احرام کے خلاف نہیں ،لیکن بذات خود سگریٹ پینا فاسق لوگوں کے ساتھ مشابھت کی وجہ سے مکروہ ہے ،اور پہنے کے بعد منہ صاف رکھنا بھی ضروری ہے تاکہ دوسروں کو اس کی بدبو سے تکلیف نہ ہو ، نیز منہ یا کپڑوں میں بدبو کے ہوتے ہوئے مسجد میں داخل ہونا بھی جائز نہیں ۔۔۔(فتوی (٣٤/۱۲۸۹)

اپنا تبصرہ بھیجیں