سوال: کیا دلہن کے لیے سفید لباس پہننا ممنوع ہے نیز کیا یہ بیوگی کی علامت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت سفید رنگ سمیت کسی بھی رنگ کا لباس پہن سکتی ہے، یہ بیوگی کی علامت نہیں بشرطیکہ لباس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں، کافرات اور فاسقات کے لباس کے مشابہ نہ ہو اور … Read more
زمرہ: fasiq
لڑکوں کا فیشنی بال کٹوانا
سوال:آج کل لڑکے فیشن ہیئر کٹ لیتے ہیں جس میں سائیڈز سے بال صاف کر لیتے ہیں اور درمیان میں بال رکھتے ہیں یا سائیڈز میں کٹ لگواتے ہیں۔ کیا اس طرح کٹنگ کروانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب: آج کل بالوں کے جو مختلف انداز رائج ہیں ان کے بارے اصولی حکم … Read more
خودکشی کرنےوالےکی نمازجنازہ پڑھنا یاپڑھاناکیساہے
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ خودکشی کرنےوالےکی نمازجنازہ پڑھنایاپڑھاناکیساہے؟اوراسکےلئےدعامغفرت کرناکیساہے؟ قرآن واحادیث سےاس مسئلے پرروشنی ڈالے؟ فتویٰ نمبر:161 الجواب حامداومصلیا لہذاایسےشخص پرنمازِجنازہ بھی حسب ِدستورپڑھنااوراس کیلئےدعاءمغفرت کرناجائز ہے(۱) البتہ وہ حضرات جودینی اعتبارسےدین کےکسی بھی شعبہ میں کسی عنوان سےقائدو مقتدٰی کی حیثیت رکھتےہوں اورلوگوں میں انکےقول وفعل کوسند … Read more
داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا
سوال: داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ ایک مشت داڑھی رکھنا مردوں پر واجب ہے۔جو شخص داڑھی منڈوانا ہے تو وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات: ۱- عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ … Read more
داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانے کا حکم
سوال: داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ ایک مشت داڑھی رکھنا مردوں پر واجب ہے۔جو شخص داڑھی منڈوانا ہے تو وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ حوالہ جات: ۱- عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ … Read more
حدیث ضعیف پر عمل کرنا
فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! مجھے پوچھنا ہے کہ ضعیف حدیث کس کو کہتے ہیں اور اس پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداومصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ! حدیث ضعیف وہ حدیث ہے جس میں حدیث صحیح اورحدیث حسن کی صفات نہ پاٸی جاتی ہوں … Read more
عورتوں کاٹراؤزرپہننا
فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو … Read more
کن لوگوں کاجنازہ نہیں پڑھاجاتا؟
فتویٰ نمبر:1026 سوال:کن لوگوں کا جنازہ نہیں ہوتا. سائل:عمر رہائش:نیو کراچی الجواب بعون الملک الوھاب نمازِ جنازہ ہرمسلمان کا حق ہے چاہے وہ گناہ گار،فاسق وفاجر ہی کیوں نہ ہو.البتہ چار لوگ اس سے مستثنیٰ ہیں : ١)وہ باغی جو حاکم وقت سے بغاوت کرے اور مقابلے میں ماراجائے. ٢) ڈاکو … Read more
مولانا فضل الرحمٰن سےمتعلق فتویٰ
فتویٰ نمبر:649 سوال : مفتی صاحب میرا سوال حضرت مولانا فضل الرحمٰن اورمتحدہ مجلس عمل کےبارےمیں ہے کہ بعض لوگ مولانا صاحب کےبارےمیں تنقید کرتےہیں اورکہتےہیں کہ انہو ں نے صحابہ کے دشمنوں سے ہاتھ ملایا ہے جو کہ متحدہ مجلس عمل کی صورت میں ہے اوربعض لوگوں سے سناہےکہ علماء کرام بھی ان کو … Read more
عورت کا عورتوں کے سامنے سر کھولنا
سوال:(ا)کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کہ وہ عورتوں اور بچوں کے سامنے سر کھولے رہیں؟ سر کا پردہ نہ کریں ؟ (ب) کیا وہ ہاف آستین کا کپڑا پہن سکتی ہیں؟ فاطمہ، سیالکوٹ- الجواب بعون الملک الوھاب (ا) جی ہاں! مسلمان عورتوں اور چھوٹے بچوں کے سامنے عورت سر کھول سکتی ہے البتہ کافر … Read more