حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم

سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟

فتویٰ نمبر:263

جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ سر سے اوپر کچہ فاصلہ پر ہوتی ہے جیسا کہ سوال میں ہےتو حالتِ احرام میں ایسی چھتری پہنا جائز ہے۔ بشرطیکہ اس چھتری کی لاسٹک اتنی چوڑی نہ ہو جو سر کے چوتھائی حصہ کو گھیر لے ، ورنہ اس کا پہنا نا جائز ہوگا۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں