حالت حیض میں سعی کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! سعى کی جگہ مسجد میں داخل نہیں بلکہ فناء المسجد (مسجد کے صحن )میں داخل ہیں ۔غرض یہ کہ وہاں حالت حیض میں جایا جا سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سعی کے لیے چونکہ حیض سے پاک مزید پڑھیں

بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا۔

سوال: بیت اللہ، کعبہ کی دیوار، کعبہ کے دروازے یا مسجد نبوی کے دروازے کے ڈیزائن والی جائے نماز پر نماز پڑھنا درست ہے؟ایسی جائے نماز پر پاؤں رکھتے ہوئے ہیبت طاری ہوتی ہے، بے ادبی کا گمان ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جائے نماز سادہ ہونا چاہیے، اس پر کسی مزید پڑھیں

 انحراف قبلہ کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:اگر کوئی قبلے کے رخ کو ٹیڑھا سمجھ کر دو سال تک نمازیں پڑھتا رہا اب ان کو پتہ لگا کہ قبلہ تو سیدھا تھا ہم تھوڑا ٹیڑھا کر کے پڑھ رہے تھے تو کیا پچھلی نمازیں دھرانی پڑیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا نماز مزید پڑھیں

حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم

سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟ فتویٰ نمبر:263 جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ مزید پڑھیں

جائے نماز پر خانہ کعبہ کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:553 سوال:جس جائے نماز پر خانہ کعبہ یا گنبد خضری کا عکس ہو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ؟ کیا اس پر نماز پڑھنا بے ادبی ہے ؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیاایسے مصلے کہ جن پر بیت اللہ شریف یا روضہ مبارکہ کی شبیہ ہوں انہیں بچھا مزید پڑھیں