خواب میں اخباردیکھنا

اخبار:

تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار فروشی اچھی نہیں، کوئی عیب یا بہتان لگ سکتا ہے مگر نیکی اختیار کرے گا۔ اخبار طبع کرانا، مال اور شہرت ملنے کی طرف اشارہ ہے۔ اخبار کے لیے لکھنا بھی نوکری، منصب اور مال ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں