خواب میں اعرابی کودیکھنا

اعرابی:

اعرابی، عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے دیہاتی اور گنوار۔ خواب میں کسی اعرابی سے ملنا طبیعت میں گنوار پن کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے بعض اوقات کسی چیز کی خصلت اور طبیعت کو دیکھ کر بھی تعبیر دی جاتی ہے۔ اعرابی کی طبیعت میں سختی، نادانی اور جہالت غالب ہوتی ہے۔ الاعراب اشد کفرا و نفاقا واجدر ان لا یعلمو احدود ما انزل اﷲ علی رسولہ (التوبہ)

اپنا تبصرہ بھیجیں