معبودان باطلہ کو برا بھلا کہنا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ دوسرے مذاہب کے دیوتاؤں کو برا نہیں کہنا چاہیے جیسے رام کرشن وغیرہ کیونکہ یہ نبی بھی ہوسکتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ اگر دوسرے مذاہب کی کتابیں پڑھنا چاہیں جیسے گیتا رامائن یا بائبل تو پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اللہ تعالی نے قرآن مجید مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟

سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں

وسیلہ سے دعا مانگنےکاحکم

سوال: کیا وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے ؟ جواب:”وسیلہ” ہر وہ چیز ہے جس کے ذریعے کسی ذات تک رسائی یا قرب حاصل کیا جا سکتا ہو۔ وسيلة کی ابتداءً دو قسمیں ہیں: 1) نیک اعمال کا وسیلہ 2) نیک شخصیت کا وسیلہ اعمال کا وسیلہ یہ ہے کہ انسان نے زندگی میں کوئی مزید پڑھیں

کیا اس طرح کی کہاوت “نمازیں بخشوانے گئے تھے روزے گلے پڑ گئے” اسلام سے خروج کا سبب بنتی ہے؟

فتویٰ نمبر:4064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اکثر لوگ مثال کہتے ہیں نعوذ باللہ کہ (نمازیں بخشوانے گئے تھے روزے گلے پڑگئے) کیا یہ مثال دینا صحیح ہے؟ یا یہ کہنے سے خارج اسلام کا خطرہ ہوتا ہے مہربانی کر کے رہنمائی فرمادیں۔ والسلام الجواب حامدا ومصليا اس طرح کی گفتگو اِسلام کی بُنیادی عبادات کے مزید پڑھیں

خواب میں اعرابی کودیکھنا

اعرابی: اعرابی، عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے دیہاتی اور گنوار۔ خواب میں کسی اعرابی سے ملنا طبیعت میں گنوار پن کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے بعض اوقات کسی چیز کی خصلت اور طبیعت کو دیکھ کر بھی تعبیر دی جاتی ہے۔ اعرابی کی طبیعت میں سختی، نادانی اور جہالت غالب مزید پڑھیں

تکافل اور انشورنس میں فرق

فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب)  جواب:  ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں