خواب میں اسکول دیکھنا

اسکول:

اسکول کالج اور مدرسہ تعلیم و ترقی اور خیر کا مرکز ہے۔ اس لیے اگر صاحب خواب مدرس اور ٹیچر ہے تو اﷲ تعالیٰ اس سے تعلیم و تدریس جیسا بہتر کام لیں گے۔ طالب علم دیکھے تو اس کے لیے بھی اچھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں