اس ٹیچر کی تنخواہ کا حکم جو دوران امتحان نقل کرواتا ہے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: میرے بہنوئی کالج میں ٹیچر ہیں۔ دوران امتحان وہ طلبہ کو نقل کا موقع یا معاونت کردیتے ہیں۔ ایسے میں بہنوئی کی کمائی حلال ہوگی؟ ان کے گھر جانا کھانا پینا حلال ہوگا؟ ان کے گھر سے آئی کوئی چیز قبول کرنا درست ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته مزید پڑھیں

اسکول کالجوں میں غیرحاضری پرمالی جرمانہ کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:153 ١۔ سکول کالجوں میں غیر حاضریوں پر مالی جرمانہ (روپوں کی شکل میں )لیا جاتا ہے، کیا یہ جائز ہے ۔ ٢۔ اگر اس جرمانے سے انعامات خرید کر ان میں سے جو امتحانات میں کامیاب ہوتے ہوں تو ان کو دیا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ ٣۔ مزید پڑھیں

خواب میں اسکول دیکھنا

اسکول: اسکول کالج اور مدرسہ تعلیم و ترقی اور خیر کا مرکز ہے۔ اس لیے اگر صاحب خواب مدرس اور ٹیچر ہے تو اﷲ تعالیٰ اس سے تعلیم و تدریس جیسا بہتر کام لیں گے۔ طالب علم دیکھے تو اس کے لیے بھی اچھا ہے۔

عورتوں کو عصری تعلیم دینے کا حکم

سوال:مفتی صاحب . کیا عورت کو پردے میں عصری تعلیم دینا جایز ہے یا نہیں؟    واضح رہے کہ عورت پربقدرِ ضرورت دین کی اتنی تعلیم حاصل کرنا فرض ہے جس سے دین کی بنیادی باتیں معلوم ہوجائیں، خواہ ان باتوں کا تعلق اعتقادیات سے ہو یا عبادات ، مثلاً: نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج مزید پڑھیں