ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے

الحاد ( آٹھویں قسط )

ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے :

پاکستان میں اب ملحدین کی ہمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے فلم، ٹی وی اور پرنٹ میڈیا میں بھی ڈھکے چھپے انداز میں اسلامی احکام اور ارکان کے خلاف شکوک پھیلانے شروع کر دیے ہیں، جس کی واضح مثال پچھلے تین سالوں میں تواتر کے ساتھ ریلیز ہونے والی تین پاکستانی فلمیں “بول” “خدا کے لیے” اور “رام چند پاکستانی” ہیں، جن میں جی کھول کر اسلامی شعائر اور احکامات کا مذاق اڑایا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں