نماز میں تکبیر تحریمہ ضروری ہے

سوال: نماز میں تکبیر تحریمہ نہیں پڑھی تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

فتویٰ نمبر:132

جواب:تكبير تحريمہ فرض بمعنی شرط ہے اس کے بغیر نماز ہی شروع نہیں ہوگی۔الدر المختار – (1 / 442)
( من فرائضها ) التي لا تصح بدونها ( التحريمة ) قائما ( وهي شرط )

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) – (1 / 401)
باب شروط الصلاة هي ثلاثة أنواع: شرط انعقاد: كنية، وتحريمة، ووقت،

واللہ تعالی اعلم بالصواب

اپنا تبصرہ بھیجیں