پاکستان کے لیے لمحہ فکریہ

الحاد ( بارہویں قسط ) 

زیادہ عبرت کی بات ہے کہ نیٹ ٹریفک کے اعدادو شمار کے مطابق اس ویب سائٹ پر پچانوے ممالک میں سے سب سے زیادہ وزیٹرز پاکستان سعودی عرب اور امریکا کے تھے۔ صرف دو دن میں پاکستانی ملحدین کو اس ویب سائٹ کے ذریعے پانچ سو ممبر مل گئے ۔ ساری دنیا کے ملحدین نے پاکستانی ملحدین کی اس موقع پر ہمت بندھائی اور کہا کہ تم اکیلے نہیں ہو، ہم تمہارے ساتھ ہیں!

اپنا تبصرہ بھیجیں