صحت کی بیمہ پالیسی لینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! 1۔باہر ممالک میں رہنے والے لوگ صحت کی انشورنس کرواتے ہیں ان کے پاس علاج کے لیے اتنے پیسے نہیں ہوتے ہیں کہ وہ انشورنس کے بغیر رہ سکے ان حالات میں کیا کرنا چاہیے۔ 2۔پاکستان میں رہنے والے کیا اپنی صحت کی بیمہ پالیسی مزید پڑھیں

عدت میں بیرون ملک سفر کرنا

سوال : السلام وعلیکم ایک خاتون جو کینیڈا میں مقیم ہیں اور عدت میں ہیں اور یہاں پاکستان میں ان کی والدہ کی حالت کافی خراب ہے کیا کوئی صورت ہو سکتی ہے کہ وہ آ کر اپنی والدہ سے مل سکیں ان کی عدت کو ابھی تین ماہ گزرے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

میت کو دفنانے کے لئے دور لیجانا، embalming کرنا کیسا ہے

سوال: السلام علیکم۔ میں آئرلینڈ رہتی ہوں۔ یہاں جب بھی کسی کی وفات ہوتی ہے تو یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ میت کو پاکستان لے جایا جائے یا یہیں دفنایا جائے۔ اگر میت کو پاکستان لے جانا ہو تو embalming بھی کی جاتی ہے کہ میت درست حالت میں رہے۔ اس معاملے میں مزید پڑھیں

آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

پاکستانی جھنڈے کی تعظیم کے احکام

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔ 1۔ پاکستان کے جھنڈے کی حرمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ 2۔ کاغذ کی جھنڈیاں اگر زمین پر گر جائیں تو کیا اس سے گناہ گار ہونگیں؟ 3۔جھنڈیوں کو استعمال کے بعد کیا کوڑے میں ڈالا جاسکتا ہے یا مقدس اوراق کی طرح انکو مٹی میں دبانا ہوگا؟ مزید پڑھیں

عورت کا بغیر محرم سفر کرنا

سوال: میری رہائش لندن میں ہے ۔ شوہر کی جاب بھی یہی کی ہے جاب ایسی ہے کہ زیادہ چھٹیاں ملنا ممکن نہیں ہے ۔ میری والدہ کا گھر پاکستان میں ہے ۔ میں بچیوں کے ساتھ پاکستان جاتی ہوں میرے شوہر کو چھٹیاں نہیں ملتی ۔ کیا بلا محرم سفر کرنے سے گناہ گار مزید پڑھیں