قرآن پرہاتھ رکھ کرقسم کھانا

فتویٰ نمبر:1003

کیا قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانا درست ہے؟ 

حراء

الجواب حامدة و مصلیة

اللہ رب العزت کی ذات وصفات کے علاوہ کسی اور کی قسم اٹھانا جائز نہیں ہے۔اگر کسی شخص نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اللہ کی یا قرآن کی یا اور کسی صفت کی قسم کھائی تو ایسا کرنا درست ہے۔

”الیمین باللہ تعالی لا تکرہ،ولکن تقلیہ اولی من تکثیرہ۔“(الفتاوی الھندیة،١٢|٤٢١)

واللہ اعلن بالصواب

بنت شاھد

دارالافتاء،صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر،

١٥رجب،١٤٣٩ھ

٢اپریل،٢٠١٨ء

اپنا تبصرہ بھیجیں